Ishq_e_haqeeqi_111
Nearby government services
Karachi, Muzaffarabad
75300
Karachi
74900
Shahrah-E-Faisal
75400
75400
Gulshan-E-Iqbal Block
Dhoraji Colony In
R. C. 8/6 Hospital Road
Floor Anum Classic Duty Free Shop Shahrah E Faisal Karachi
Banglow
Karachi
Hotel Regent Plaza
75550
Our Mission to Deliver Qurani Ayats N Ahadees With References.May ALLAH Bless Us Ameen
✿°•┈┈••ৡ✵❤️✵ৡ•┈┈•°✿
💚♡● ﺍﻟﺴَّـــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ ●♡🍀
💚🌸🌷صبح بخیر زندگی🌷🌸🍀
🍁🌿 جمعتہ المبارک 🌿🍁
🌿🌙♡● ۔۔۔۔۔۔۔۔﷽۔۔۔۔۔۔۔۔ ●♡🌙🌿
🌿🌙♡● اے ربِّـــــ کـائنــات ہمیـں مانگنـے کـا سلیـقہ🍀 نہیـں آتــا پھــر بھـــی ہــر روز ہاتھــ پھیـلائے اس یقیــن کـے ساتھـــ تجھـ سـے مانگتے ہیـں کـہ تیـرے ســوا ہمـاری دعــاؤں کـو قبــول کـرنـے والا کوئی نہیـــں۔ ●♡
🌿🌙♡● یــا_ربّــــــ_کـــریـــــم ●♡🌿🍀
🌿♡● ہــم سبکـو بخـش دے اور ہـم پـر رحـم فـرمــا۔ ●♡🌿💚
🍂دعا ہے اللہ پاک آپ سب کی تمام جائز دعائیں قبول🍀 فرمائے اور اس پوسٹ کے تمام پڑھنے والوں کو اپنی رحمت کے سائے میں لے لے اور اپنی حفظ و امان میں رکھے🍂
🌿🌙♡● آمیــــن یا ربّ العالمــــــین ●♡🌙
✿°•┈┈••ৡ✵❤️✵ৡ•┈┈•°✿
♥️ فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ ♥️
╚━━•𖣐✿⊱❤️⊰✿𖣐•━━╝
*اے میرے نفس...!!*
*" کیا تونے نہیں جانا کہ اللّٰه ہی ہے جس کیلئے آسمانوں اور زمین کی بادشاہی ہے اور اللّٰه کے سوا تمھارا نہ کوئی دوست ہے اور نہ کوئی مدد گار...!!" (سورۂ البقرہ - 107)*
*"اللّٰه تو دوست ہوتا ہے ایسا دوست جس سے دل کی ہر بات کی جاتی ہے اور اگر بتانے کیلئے الفاظ نہ بھی ہوں تو بس چپ چاپ بیٹھ جاؤ وہ سب سن لیتا ہے…!!"*
*اٹھیئے! اللّٰه عزوجل سے one O one ملاقات کر لیجئے*
عشق❤
حقیقی١١١
✨
🕋 ✨
*کبھی کبھی"اللّٰه تعالیٰ" ایسی خواہشات میں ہمارا دل لگا دیتا ہے جنہیں ملنا ہمارے نصیب میں نہیں لکھا ہوتا ۔ 🥺 کیوں؟ جب نصیب میں نہیں ہوتا تو دل کیوں ایسی خواہش میں لگاتا ہے؟ کیوں اس چیز کو ہم سے اتنے فاصلے پر رکھ دیتا ہے؟ کہ جتنا اسے پانے کی دعائیں کرتے ہیں وہ اتنی ہی دور لگتی محسوس ہوتی ہے؟ 🥹*
*کیونکہ "اللّٰه تعالیٰ" تمہیں اس مقام تک لانا چاہتا ہے جہاں صرف اس کے محبوب بندے ہوتے ہیں۔ وہ مقام جہاں تک سب کی رسائی نہیں ۔ وہ مقام جہاں تمھارا صبر ، تمہارا توکل، تمہارے انسو ، تمہارے سجدے اور تمہاری عبادتیں تمہیں اس کا پیارا بناتی ہیں اور ہر کوئی تو اس کا پیارا نہیں ہوتا نہ اور تب اپنے لیے مانگتے مانگتے تم اس راستے کو چل پڑتے ہو جس کے آخر پہ وہ تمہارا منتظر ہے ..!! 🫀✨
Surah YASEEN with urdu tarjuma ❤️💚
*اعوذ بالله من الشیطن الرجیم*
*بسْــــــــــــــمِ ﷲِالرَّحْمَنِ اارَّحِيم*
*السَـلاَمُ عَلَيــْكُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكـَاتُۃ*
*
❤ *صلی اللہ علیہ وسلم*❤
*حدیث مبارک ہے کہ جو مجھ پر ایک مرتبہ درود پاک پڑھتا ہے اللہ اُس پر دس رحمت نازل فرماتا ہے*💐
*اللہ پاک ہمیں اپنے پیارے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر کثرت سے درود پاک پڑھنے کی توفیق عطا کرے*
*آمین*
❤💞❤💞❤💞❤
*درود ابراهيمي*
*اللَّهُمَّ صَلِِّ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰى آلِ مُحَمَّدٍ*
*كَمَا صَلَّيْتَ عَلٰى إِبْرَاهِيمَ وَعَلٰى آلِ إِبْرَاهِيمَ*
*.إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ*
*اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰى آلِ مُحَمَّدٍ*
*كَمَا بَارَكْتَ عَلٰى إِبْرَاهِيمَ وَعَلٰى آلِ إِبْرَاهِيمَ*
*.إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ...☞◆*❤🤲🏻😌
*╭─── ◈☆◈ ───*
دعاؤں یاد رکھیں منجانب ذینت ترین
*﷽*...
*قُـــــــــلْ يَا أَيُّهَا الْكَافِرُونَ لَا أَعْبُدُ مَا تَعْبُدُونَ وَلَا أَنتُمْ عَابِدُونَ مَا أَعْبُدُ وَلَا أَنَا عَابِدٌ مَّا عَبَدتُّمْ وَلَا أَنتُمْ عَابِدُونَ مَا أَعْبُدُ لَكُمْ دِينُكُمْ وَلِيَ دِينِ*
🍃 🍃 🍃 🌺 🌺 🌺
*﷽.*..
*قُلْ أَعُوذُ بِرَبّ النَّاسِ مَلِكِ النَّاسِ إِلَٰـــهِ النَّاسِ* *مِن شَرّ الْوَسْوَاسِ الْخَنَّاسِ* *الَّذِي يُوَسْوِسُ فِي صُدُورِ النَّاسِ,* *مِنَ الْجِنَّةِ وَالنَّاسِ*
🍃 🍃 🍃 🌺 🌺 🌺
*﷽*...
*قُلْ أَعُــوذُ بِرَبّ الْفَلَقِ مِن شَرّ مَا خَلَقَ وَمِن شَرّ غَاسِقٍ إِذَا وَقَبَ وَمِن شَرّ النَّفَّاثَاتِ فِي الْعُقَدِ وَمِن شَرّ حَاسِدٍ إِذَا حَسَدَ*
🍃 🍃 🍃 🌺 🌺 🌺
﷽...
*قُـــــــــــــــــــــــــــلْ هُوَ اللهُ أَحَدٌ اللهُ الصَّمَدُ لَمْ يَلِدْ وَلَمْ يُولَدْ وَلَمْ يَكُن لَّهُ كُفُوًا أَحَدٌ*
🍃 🍃 🍃 🌺 🌺 🌺 🌺﷽...
*قُـــــــــــــــــــــــــــلْ هُوَ اللهُ أَحَدٌ اللهُ الصَّمَدُ لَمْ يَلِدْ وَلَمْ يُولَدْ وَلَمْ يَكُن لَّهُ كُفُوًا أَحَدٌ*
🍃 🍃 🍃 🌺 🌺 🌺 🌺﷽...
*قُـــــــــــــــــــــــــــلْ هُوَ اللهُ أَحَدٌ اللهُ الصَّمَدُ لَمْ يَلِدْ وَلَمْ يُولَدْ وَلَمْ يَكُن لَّهُ كُفُوًا أَحَدٌ*
عشق❤
حقیقی١١١
Fb/
🍃 🍃 🍃 🌺 🌺 🌺 🌺
جب کوئی شخص ایک مرتبه اللّه کہتا ہے تو اللّہ اس کی طرف نظرِ رحمت سے دیکہتا ہے ❤️
Ishq_e_haqeeqi_111
*اللَهمَ صَلِ عَلَى محَمَدٍ وَ عَلَى آلِ محَمَدٍ كَمَا صَلَيتَ عَلَى إِبرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبرَاهِيمَ إِنَكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ اللَهمَ بَارِك عَلَى محَمَدٍ وَ عَلَى آلِ محَمَدٍ كَمَا بَارَكتَ عَلَى إِبرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبرَاهِيمَ إِنَكَ حَمِيدٌ مَجِيد*
(رکنا نہیں چاہئیے)
وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ میرے نبی ﷺ
کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا ۔
Beshak💯✨
" اَللّٰهُمَّ اِنِّیْ أَسْأَلُكَ الْجَنَّةَ وَأَعُوْذُبِكَ مِنَ النَّارِ "
" اے اللہ! ۔۔۔ بے شک میں تُجھ سے جنت کا سوال کرتا ہُوں اور جہنم سے تیری پناہ لیتا ہُوں! ۔ " 🖤
" القرآن! ۔ " ❤
جب تمہارا دل بلاوجہ اداس ہونے لگے..!
جب دنیا کی اس رنگینیوں سے تمہارا دل اٹھنے لگے..!
جب تمہیں دنیا فریب لگنے لگے تو سمجھ جانا کہ تمہاری روح کو اللّٰــــہ کے ذکر کی ضرورت ہے وہ تڑپ رہی ہے اللّٰــــہ کی عبادت کے لیے..!
اس کی بندگی کے لیے، اپنے دل کو اللّٰــــہ کے ذکر سے بھرتے رہو...!
اَلَا بِذِكْرِ اللّٰهِ تَطْمَىٕنُّ الْقُلُوْبُ.
سن لو! اللّٰــــہ کی یاد ہی سے دل چین پاتے ہیں ۔♥️🤍♥️
{سورةالرعد۔٢}
ASSLAM O ALAIKUM
Beshak 💯❤️
اور اللہﷻ تم سے اپنی بخشش کا وعدہ کرتا ہے❤️
" اور جِس بات کا تُمہیں یقین نہ ہو ، ( اُسے سچ سمجھ کر ) اُس کے پیچھے مت پڑو ۔ یقین رکھو کہ ؛ کان ، آنکھ اور دِل سب کے بارے میں ( تُم سے ) سوال ہوگا! ۔ " 🌸❤
القرآن سورة الأِسراء آیت نمبر 36 ۔ 🌸❤
Ameen
❤️
Beshak ☝️❤️
خد ہی پلکوں سے سجدے ٹپک جائیں گے💙💙
InshaAllah ❤️
اَسْتَغفِرُاللّٰہَ رَبِّیْ مِنْ کُلِ ذَنْبٍ وَّاَتُوْبُ اِلَیْہِ
یااللہ ہماری تمام خطاؤں کو معاف فرما دے۔🖤 آمینثم آمین
ہم غریبوں کے آقا پہ بے حد درود ❤
آقا آپ ہی کی رحمت سے امید کرم ہے ورنہ
ایسا مجرم ہوں__کہ کہتے بھی حیا آتی ہے.
صلیاللّٰہعلیہوآلہوسلم❤️
پس اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے☝️
|[°📿𝑹𝒂𝒎𝒛𝒂𝒏 𝑴𝒖𝒃𝒂𝒓𝒂𝒌📿°]|
پھـــول تـــو بہـتــــ ہیــں مگــر، گـلابــــ کــی بــات ہـــی اور ہـــے🍒💛🎼
مہینــے تـــو بہـتـــــ ہیــں مگــر، رمضــان کــی بــات ہـــی اور ہـــے°❤🤗
اللہ تعالیٰ ہر کسی کو رمضان کریم 🤲میں روزے رکھنے کی توفیق عطا فرمائے 🕋 اور رمضان کریم میں ہر کسی کو نماز پڑھنے کی توفیق عطا فرمائے 😇
رمضان المبارک کے پہلے عشرہ کی دعا !
رَبِّ اغْفِرْ وَارْحَمْ وَأَنْتَ خَيْرُ الرَّاحِمِينَ
اے ہمارے رب مجھے بخش دے، مجھ پر رحم فرما ، تو سب سے بہتر رحم فرمانے والا ہے۔
آمین ثم آمین
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Contact the organization
Telephone
Website
Address
Sindh Karachi
Karachi
75750
Plot No 3-5, New TPX Area Mai Kolachi Road
Karachi
Welcome to the US Consulate General Karachi official page!
Karachi
WelCoMe tO My Pege🥀💓🔥 . . . TV Makki Official 📍✨💌 . . 1M Followers 🖇️🎁📥 & Turkish Series 💯🔥💝
Director Health Services Karachi, Division, Civic Centre, 06th Floor, Hassan Square
Karachi, 75300
For the Official Use...
First Floor, Aiwan-e-Sanat, Plot No. St-4/2, Sector 23, Korangi Industrial Area
Karachi, 74900
Korangi Association of Trade & Industry (KATI) is the most vibrant Trade Association of Pakistan.
Main Karim Abad Karachi
Karachi, 75320
To provide quality Education
PS-93 Model Colony
Karachi, 75100
Pakistan Peoples Party Vice Chairman candidate for PS-93 Model Town Karachi
Govt. College Of Women Shahrah E Liaquat
Karachi, 74100
Sindh Archives Complex Clifton Karachi
Karachi
Directorate of Social Media, Information Department, Govt. of Sindh